زبُو 18:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اپنی مُصِیبت میں مَیں نے خُداوند کوپُکارااور اپنے خُدا سے فریاد کی۔اُس نے اپنی ہَیکل میں سے میری آواز سُنیاور میری فریاد جو اُس کے حضُور تھی اُس کے کانمیں پُہنچی۔

زبُو 18

زبُو 18:1-14