زبُو 18:46-49 Urdu Bible Revised Version (URD)

46. خُداوند زِندہ ہے ۔ میری چٹان مُبارک ہو ۔اور میرا نجات دینے والا خُدا مُمتاز ہو!

47. وُہی خُدا جو میرا اِنتقام لیتا ہےاور اُمّتوں کو میرے سامنے زیر کرتا ہے

48. وہ مُجھے میرے دُشمنوں سے چُھڑاتا ہےبلکہ تُو مُجھے میرے مُخالِفوں پر سرفراز کرتا ہے۔تُو مُجھے تُند خُو آدمی سے رہائی دیتا ہے۔

49. اِس لِئے اَے خُداوند! مَیں قَوموں کے درمیانتیری شُکرگُذاریاور تیرے نام کی مدح سرائی کرُوں گا۔

زبُو 18