اُس نے ظُلمت یعنی ابر کی تارِیکی اور آسمان کےدلدار با د لو ں کواپنے چَوگِرد اپنے چُھپنے کی جگہ اور اپنا شامیانہ بنایا۔