زبُو 17:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اپنے ہاتھ سے اَے خُداوند!مُجھے لوگوں سے بچا۔یعنی دُنیا کے لوگوں سے جِن کا بخرہ اِسی زِندگیمیں ہےاورجِن کا پیٹ تُو اپنے ذخِیرہ سے بھرتا ہے ۔اُن کی اَولاد بھی حسبِ مُراد ہے ۔وہ اپنا باقی مال اپنے بچّوں کے لِئے چھوڑ جاتے ہیں

زبُو 17

زبُو 17:8-15