زبُو 16:10-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. کیونکہ تُو نہ میری جان کو پاتال میں رہنے دے گانہ اپنے مُقدّس کو سڑنے دے گا۔

11. تُو مُجھے زِندگی کی راہ دِکھائے گا۔تیرے حضُور میں کامِل شادمانی ہے ۔تیرے دہنے ہاتھ میں دائِمی خُوشی ہے۔

زبُو 16