زبُو 16:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُدا! میری حِفاظت کر کیونکہ مَیں تُجھ ہیمیں پناہ لیتا ہُوں۔

2. مَیں نے خُداوند سے کہا ہے تُو ہی رب ہے۔تیرے سِوا میری بھلائی نہیں۔

3. زمِین کے مُقدّس لوگ وہ برگُزیدہ ہیںجِن میں میری پُوری خُوشنُودی ہے۔

4. غَیرمعبُودوں کے پِیچھے دَوڑنے والوں کا غَم بڑھ جائے گا ۔مَیں اُن کے سے خُون والے تپاون نہیں تپاؤُں گااور اپنے ہونٹوں سے اُن کے نام نہیں لُوں گا۔

زبُو 16