زبُو 147:16-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

16. وہ برف کو اُون کی مانِند گِراتا ہے۔اور پالے کو راکھ کی مانِند بکھیرتا ہے۔

17. وہ یخ کو لُقموں کی مانِند پھینکتا ہے۔اُس کی ٹھنڈ کون سہہ سکتاہے؟

18. وہ اپنا کلام نازِل کر کے اُن کو پِگھلا دیتا ہے۔وہ ہوا چلاتا ہے اور پانی بہنے لگتا ہے۔

زبُو 147