13. کیونکہ اُس نے تیرے پھاٹکوں کے بینڈوں کومضبُوط کِیا ہے۔اُس نے تیرے اندر تیری اَولاد کو برکت دی ہے۔
14. وہ تیری حُدُود میں امن رکھتا ہے۔وہ تُجھے اچھّے سے اچھّے گیہُوں سے آسُودہ کرتا ہے ۔
15. وہ اپنا حُکم زمِین پر بھیجتا ہے۔اُس کا کلام نہایت تیزرَو ہے۔
16. وہ برف کو اُون کی مانِند گِراتا ہے۔اور پالے کو راکھ کی مانِند بکھیرتا ہے۔