زبُو 145:18-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

18. خُداوند اُن سب کے قرِیب ہے جو اُس سے دُعاکرتے ہیں۔یعنی اُن سب کے جو سچّائی سے دُعا کرتے ہیں ۔

19. جو اُس سے ڈرتے ہیں وہ اُن کی مُراد پُوری کرے گا ۔وہ اُن کی فریاد سُنے گا اور اُن کو بچالے گا۔

20. خُداوند اپنے سب مُحبّت رکھنے والوں کی حِفاظتکرے گالیکن سب شرِیروں کو ہلاک کر ڈالے گا۔

زبُو 145