15. سب کی آنکھیں تُجھ پر لگی ہیں۔تُو اُن کو وقت پر اُن کی خُوراک دیتا ہے۔
16. تُو اپنی مُٹھّی کھولتا ہےاور ہر جاندار کی خواہش پُوری کرتا ہے۔
17. خُداوند اپنی سب راہوں میں صادِقاور اپنے سب کاموں میں رحِیم ہے۔
18. خُداوند اُن سب کے قرِیب ہے جو اُس سے دُعاکرتے ہیں۔یعنی اُن سب کے جو سچّائی سے دُعا کرتے ہیں ۔
19. جو اُس سے ڈرتے ہیں وہ اُن کی مُراد پُوری کرے گا ۔وہ اُن کی فریاد سُنے گا اور اُن کو بچالے گا۔
20. خُداوند اپنے سب مُحبّت رکھنے والوں کی حِفاظتکرے گالیکن سب شرِیروں کو ہلاک کر ڈالے گا۔
21. میرے مُنہ سے خُداوند کی سِتایش ہو گیاور ہر بشر اُس کے پاک نام کو ابدُالآبادمُبارک کہے۔