وہ مُجھ پر شفقت کرنے والا اور میرا قلعہ ہے۔میرا اُونچا بُرج اور میرا چُھڑانے والا ۔وہ میری سِپر اور میری پناہ گاہ ہےجو میرے لوگوں کو میرے تابِع کرتا ہے۔