اَے خُداوند!جلد مُجھے جواب دے ۔ میری رُوحگُداز ہو چلی۔اپنا چہرہ مُجھ سے نہ چُھپا۔اَیسا نہ ہو کہ مَیں قبر میں اُترنے والوں کی مانِندہو جاؤُں۔