زبُو 143:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند!میری دُعا سُن ۔ میری اِلتجا پر کان لگا۔اپنی وفاداری اور صداقت میں مُجھے جواب دے

2. اور اپنے بندہ کو عدالت میں نہ لاکیونکہ تیری نظر میں کوئی آدمی راست باز نہیں ٹھہر سکتا۔

3. اِس لِئے کہ دُشمن نے میری جان کو ستایا ہے۔اُس نے میری زِندگی کو خاک میں مِلا دِیااور مُجھے اندھیری جگہوں میں اُن کی مانِند بسایا ہےجِن کو مَرے مُدّت ہو گئی ہو۔

4. اِسی سبب سے مُجھ میں میری جان نِڈھال ہےاور میرا دِل مُجھ میں بیکل ہے۔

زبُو 143