مغرُوروں نے میرے لِئے پھندے اور رسِیّوں کوچُھپایا ہے۔اُنہوں نے راہ کے کنارے جال لگایا ہے۔اُنہوں نے میرے لِئے دام بِچھا رکھّے ہیں ۔(سِلاہ)