جب مَیں پوشِیدگی میں بن رہا تھااور زمِین کے اسفل میں عجِیب طَور سے مُرتّبہو رہاتھاتو میرا قالِب تُجھ سے چُھپا نہ تھا۔