زبُو 139:10-12 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. تو وہاں بھی تیرا ہاتھ میری راہنمائی کرے گااور تیرا دہنا ہاتھ مُجھے سنبھالے گا۔

11. اگر مَیں کہُوں کہ یقِیناً تارِیکی مُجھے چُھپالے گیاور میری چاروں طرف کا اُجالا رات بن جائے گا

12. تو اندھیرا بھی تُجھ سے چُھپا نہیں سکتا۔بلکہ رات بھی دِن کی مانِند رَوشن ہے۔اندھیرا اور اُجالا دونوں یکساں ہیں۔

زبُو 139