اَے خُداوند!یروشلِیم کے دِن کوبنی ادُوم کے خِلاف یاد کرجو کہتے تھے اِسے ڈھا دو۔اِسے بُنیاد تک ڈھا دو۔