زبُو 136:2-5 Urdu Bible Revised Version (URD)

2. اِلہٰوں کے خُدا کا شُکر کروکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

3. مالِکوں کے مالِک کا شُکر کروکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

4. اُسی کا جو اکیلا بڑے بڑے عجِیب کام کرتا ہےکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

5. اُسی کا جِس نے دانائی سے آسمان بنایاکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

زبُو 136