زبُو 136:15-26 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. لیکن فرعون اور اُس کے لشکر کو بحرِ قُلز م میں ڈال دِیاکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

16. اُسی کا جو بیابان میں اپنے لوگوں کا راہنما ہُؤاکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

17. اُسی کا جِس نے بڑے بڑے بادشاہوں کو ماراکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

18. اور نامور بادشاہوں کو قتل کِیاکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

19. امورِیوں کے بادشاہ سِیحو ن کوکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

20. اور بسن کے بادشاہ عوج کوکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

21. اور اُن کی زمِین مِیراث کر دیکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

22. یعنی اپنے بندہ اِسرائیل کی مِیراثکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

23. جِس نے ہماری پستی میں ہم کو یاد کِیاکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

24. اور ہمارے مُخالِفوں سے ہم کو چُھڑایاکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

25. جو سب بشر کو روزی دیتا ہےکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

26. آسمان کے خُدا کا شُکر کروکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

زبُو 136