زبُو 136:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. خُداوند کا شُکر کرو کیونکہ وہ بھلا ہےکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

2. اِلہٰوں کے خُدا کا شُکر کروکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

3. مالِکوں کے مالِک کا شُکر کروکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

4. اُسی کا جو اکیلا بڑے بڑے عجِیب کام کرتا ہےکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

زبُو 136