زبُو 135:15-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. قَوموں کے بُت چاندی اور سونا ہیںیعنی آدمی کی دست کاری۔

16. اُن کے مُنہ ہیں پر وہ بولتے نہیں۔آنکھیں ہیں پر وہ دیکھتے نہیں۔

17. اُن کے کان ہیں پر وہ سُنتے نہیںاور اُن کے مُنہ میں سانس نہیں۔

18. اُن کے بنانے والے اُن ہی کی مانِند ہو جائیں گے ۔بلکہ وہ سب جو اُن پر بھروسا رکھتے ہیں۔

زبُو 135