زبُو 135:11-16 Urdu Bible Revised Version (URD)

11. امورِیوں کے بادشاہ سِیحون کواور بسن کے بادشاہ عوج کواور کنعان کی سب مملکتوں کو

12. اور اُن کی زمِین مِیراث کر دییعنی اپنی قَوم اِسرائیل کی مِیراث۔

13. اَے خُداوند! تیرا نام ابدی ہےاور تیری یادگار اَے خُداوند پُشت در پُشتقائِم ہے۔

14. کیونکہ خُداوند اپنی قَوم کی عدالت کرے گااور اپنے بندوں پر ترس کھائے گا۔

15. قَوموں کے بُت چاندی اور سونا ہیںیعنی آدمی کی دست کاری۔

16. اُن کے مُنہ ہیں پر وہ بولتے نہیں۔آنکھیں ہیں پر وہ دیکھتے نہیں۔

زبُو 135