زبُو 135:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. خُداوند کی حمد کرو۔خُداوند کے نام کی حمد کرو۔اَے خُداوند کے بندو! اُس کی حمد کرو۔

2. تُم جو خُداوند کے گھر میںہمارے خُدا کے گھر کی بارگاہوں میں کھڑےرہتے ہو۔

3. خُداوند کی حمد کرو کیونکہ خُداوند بَھلا ہے۔اُس کے نام کی مدح سرائی کرو کہ یہ دِل پسندہے۔

زبُو 135