زبُو 134:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند کے بندو! آؤ سب خُداوند کو مُبارک کہو ۔تُم جو رات کو خُداوند کے گھر میں کھڑے رہتے ہو !

2. مَقدِس کی طرف اپنے ہاتھ اُٹھاؤاور خُداوند کو مُبارک کہو۔

3. خُداوند جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایاصِیُّون میں سے تُجھے برکت بخشے۔

زبُو 134