زبُو 129:6-8 Urdu Bible Revised Version (URD)

6. وہ چھت پر کی گھاس کی مانِند ہُوںجو بڑھنے سے پہلے ہی سُوکھ جاتی ہے۔

7. جِس سے فصل کاٹنے والا اپنی مُٹھّی کواور پُولے باندھنے والا اپنے دامن کو نہیں بھرتا

8. نہ آنے جانے والے یہ کہتے ہیںکہ تُم پر خُداوند کی برکت ہو۔ہم خُداوند کے نام سے تُم کو دُعا دیتے ہیں۔

زبُو 129