دیکھ جِس طرح غُلاموں کی آنکھیں اپنے آقا کےہاتھ کی طرفاور لَونڈی کی آنکھیں اپنی بی بی کے ہاتھ کیطرف لگی رہتی ہیںاُسی طرح ہماری آنکھیں خُداوند اپنے خُدا کیطرف لگی ہیںجب تک وہ ہم پر رحم نہ کرے۔