زبُو 119:67-69 Urdu Bible Revised Version (URD)

67. مَیں مُصِیبت اُٹھانے سے پہلے گُمراہ تھاپر اب تیرے کلام کو مانتا ہُوں۔

68. تُو بھلا ہے اور بھلائی کرتا ہے۔مُجھے اپنے آئین سِکھا۔

69. مغرُوروں نے مُجھ پر بُہتان باندھا ہے۔مَیں پُورے دِل سے تیرے قوانِین کو مانُوں گا۔

زبُو 119