زبُو 119:138-140 Urdu Bible Revised Version (URD)

138. تُو نے صداقت اور کمال وفاداری سےاپنی شہادتوں کو ظاہِر فرمایا ہے۔

139. میری غَیرت مُجھے کھا گئیکیونکہ میرے مُخالِف تیری باتیں بُھول گئے

140. تیرا کلام بِالکُل خالِص ہےاِس لِئے تیرے بندہ کو اُس سے مُحبّت ہے۔

زبُو 119