زبُو 116:8-12 Urdu Bible Revised Version (URD)

8. اِس لِئے کہ تُو نے میری جان کو مَوت سےمیری آنکھوں کو آنسُو بہانے سےاور میرے پاؤں کو پِھسلنے سے بچایا ہے۔

9. مَیں زِندوں کی زمِین میںخُداوند کے حضُور چلتا رہُوں گا۔

10. مَیں اِیمان رکھتا ہُوں ۔ اِس لِئے یہ کہُوں گامَیں بڑی مُصِیبت میں تھا۔

11. مَیں نے جلد بازی سے کہہ دِیاکہ سب آدمی جُھوٹے ہیں۔

12. خُداوند کی سب نِعمتیں جو مُجھے مِلِیںمَیں اُن کے عِوض میں اُسے کیا دُوں؟

زبُو 116