زبُو 116:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. مَیں خُداوند سے مُحبّت رکھتا ہُوںکیونکہ اُس نے میری فریاد اور مِنّت سُنی ہے۔

2. چُونکہ اُس نے میری طرف کان لگایااِس لِئے مَیں عُمر بھر اُس سے دُعا کرُوں گا۔

زبُو 116