خُداوند نے ہم کو یاد رکھّا ۔ وہ برکت دے گا۔وہ اِسرائیل کے گھرانے کو برکت دے گا۔وہ ہارُون کے گھرانے کو برکت دے گا۔