زبُو 113:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. خُداوند کی حمد کرو۔اَے خُداوند کے بندو! حمد کرو۔خُداوند کے نام کی حمد کرو۔

2. اب سے ابدتکخُداوند کا نام مُبارک ہو!

3. آفتاب کے طلُوع سے غرُوب تکخُداوند کے نام کی حمد ہو۔

4. خُداوند سب قَوموں پر بُلند و بالا ہے۔اُس کا جلال آسمان سے برتر ہے۔

زبُو 113