زبُو 11:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. میرا توکُّل خُداوند پر ہے ۔تُم کیونکر میری جان سے کہتے ہوکہ چڑیا کی طرح اپنے پہاڑ پر اُڑ جا؟

2. کیونکہ دیکھو! شرِیر کمان کھینچتے ہیں۔وہ تِیر کو چِلّے پر رکھتے ہیںتاکہ اندھیرے میں راست دِلوں پر چلائیں۔

زبُو 11