9. اُسی عہد کو جو اُس نے ابرہام سے باندھااور اُس قَسم کو جو اُس نے اِضحاق سے کھائی
10. اور اُسی کو اُس نے یعقُوب کے لِئے آئِینیعنی اِسرائیل کے لِئے ابدی عہد ٹھہرایا
11. اور کہا کہ مَیں کنعان کا مُلک تُجھے دُوں گاکہ تُمہارا مورُوثی حِصّہ ہو۔
12. اُس وقت وہ شُمار میں تھوڑے تھےبلکہ بُہت تھوڑے اور اُس مُلک میں مُسافِرتھے
13. اور وہ ایک قَوم سے دُوسری قَوم میںاور ایک سلطنت سے دُوسری سلطنت میںپِھرتے رہے۔