زبُو 105:23-26 Urdu Bible Revised Version (URD)

23. اِسرائیل بھی مِصر میں آیااور یعقُوب حام کی سرزمِین میں مُسافِررہا

24. اور خُدا نے اپنے لوگوں کو خُوب بڑھایااور اُن کو اُن کے مُخالِفوں سے زِیادہ قوِی کِیا۔

25. اُس نے اُن کے دِل کو برگشتہ کِیا تاکہ اُس کیقَوم سے عداوت رکھّیںاور اُس کے بندوں سے دغابازی کریں۔

26. اُس نے اپنے بندہ مُوسیٰ کواور اپنے برگُزِیدہ ہارُون کو بھیجا۔

زبُو 105