وہ نیست ہو جائیں گے پر تُو باقی رہے گا۔بلکہ وہ سب پوشاک کی مانِند پُرانے ہو جائیں گے۔تُو اُن کو لِباس کی مانِند بدلے گااور وہ بدل جائیں گے