اَے خُداوند! تُو نے حلِیموں کا مُدّعا سُن لِیا ہے ۔تُو اُن کے دِل کو تیّار کرے گا۔ تُو کان لگا کرسُنے گا