تُو نے دیکھ لِیا ہے کیونکہ تُو شرارت اوربُغض دیکھتاہے تاکہ اپنے ہاتھ سے بدلہ دے ۔بیکس اپنے آپ کو تیرے سپُرد کرتا ہے ۔تُو ہی یتِیم کا مددگار رہا ہے۔