زبُو 10:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند!تُو کیوں دُور کھڑا رہتا ہے؟مُصِیبت کے وقت تُو کیوںچُھپ جاتا ہے؟

2. شرِیر کے غرُور کے سبب سے غرِیب کا تُندی سےپِیچھا کِیا جاتا ہے ۔جو منصُوبے اُنہوں نے باندھے ہیں وہ اُن ہیمیں گرفتارہو جائیں۔

زبُو 10