زبُو 1:4-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. شرِیر اَیسے نہیںبلکہ وہ بُھوسے کی مانِند ہیں جِسے ہوا اُڑا لےجاتی ہے ۔

5. اِس لِئے شرِیر عدالت میں قائِم نہ رہیں گےنہ خطاکار صادِقوں کی جماعت میں ۔

6. کیونکہ خُداوند صادِقوں کی راہ جانتا ہےپر شرِیروں کی راہ نابُود ہو جائے گی۔

زبُو 1