رُومِیوں 9:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. مَیں مسِیح میں سچ کہتا ہُوں ۔ جُھوٹ نہیں بولتا اور میرا دِل بھی رُوحُ القُدس میں گواہی دیتا ہے۔

2. کہ مُجھے بڑا غم ہے اور میرا دِل برابر دُکھتا رہتا ہے۔

3. کیونکہ مُجھے یہاں تک منظُور ہوتا کہ اپنے بھائِیوں کی خاطِر جو جِسم کے رُو سے میرے قرابتی ہیں مَیں خُود مسِیح سے محرُوم ہو جاتا۔

4. وہ اِسرائیلی ہیں اور لے پالک ہونے کا حق اور جلال اور عہُود اور شرِیعت اور عِبادت اور وعدے اُن ہی کے ہیں۔

رُومِیوں 9