رُومِیوں 8:34 Urdu Bible Revised Version (URD)

کَون ہے جو مُجرِم ٹھہرائے گا؟ مسِیح یِسُو ع وہ ہے جو مَر گیا بلکہ مُردوں میں سے جی بھی اُٹھااور خُدا کی د ہنی طرف ہے اور ہماری شِفاعت بھی کرتا ہے۔

رُومِیوں 8

رُومِیوں 8:28-39