رُومِیوں 5:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

تاکہ جِس طرح گُناہ نے مَوت کے سبب سے بادشاہی کی اُسی طرح فضل بھی ہمارے خُداوند یِسُو ع مسِیح کے وسِیلہ سے ہمیشہ کی زِندگی کے لِئے راست بازی کے ذرِیعہ سے بادشاہی کرے۔

رُومِیوں 5

رُومِیوں 5:17-21