رُومِیوں 4:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِسی واسطے وہ مِیراث اِیمان سے مِلتی ہے تاکہ فضل کے طَور پر ہو اور وہ وعدہ کُل نسل کے لِئے قائِم رہے ۔ نہ صِرف اُس نسل کے لِئے جو شرِیعت والی ہے بلکہ اُس کے لِئے بھی جو ابرہا م کی مانِند اِیمان والی ہے ۔ وُہی ہم سب کا باپ ہے۔

رُومِیوں 4

رُومِیوں 4:8-25