رُومِیوں 4:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن مختُونوں کا باپ ہو جو نہ صِرف مختُون ہیں بلکہ ہمارے باپ ابرہا م کے اُس اِیمان کی بھی پیرَوی کرتے ہیں جو اُسے نامختُونی کی حالت میں حاصِل تھا۔ خُدا کا وعدہ اِیمان کے وسیلہ سے مؤثر ہوتاہے

رُومِیوں 4

رُومِیوں 4:11-20