رُومِیوں 3:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اگر میرے جُھوٹ کے سبب سے خُدا کی سچّائی اُس کے جلال کے واسطے زیادہ ظاہِر ہُوئی تو پِھر کیوں گُنہگار کی طرح مُجھ پر حُکم دِیا جاتا ہے؟۔

رُومِیوں 3

رُومِیوں 3:1-13