رُومِیوں 2:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے اِنسان! تُو جو اَیسے کام کرنے والوں پر اِلزام لگاتا ہے اور خُود وُہی کام کرتا ہے کیا یہ سمجھتا ہے کہ تُو خُدا کی عدالت سے بچ جائے گا؟۔

رُومِیوں 2

رُومِیوں 2:1-5