پس اگر نامختُون شخص شرِیعت کے حُکموں پر عمل کرے تو کِیا اُس کی نامختُونی خَتنہ کے برابر نہ گِنی جائے گی؟۔