رُومِیوں 16:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اندرُنِیکُس اور یُونِیاس سے سلام کہو ۔ وہ میرے رِشتہ دار ہیں اور میرے ساتھ قَید ہُوئے تھے اور رسُولوں میں ناموَر ہیں اور مُجھ سے پہلے مسِیح میں شامِل ہُوئے۔

رُومِیوں 16

رُومِیوں 16:1-12