رُومِیوں 16:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اب خُدا جو تُم کو میری خُوشخبری یعنی یِسُو ع مسِیح کی مُنادی کے مُوافِق مضبُوط کر سکتا ہے اُس بھید کے مُکاشفہ کے مُطابِق جو اَزل سے پَوشِیدہ رہا۔

رُومِیوں 16

رُومِیوں 16:21-27